نئی دہلی،05دسمبر(یو این آئی)وزیر مملکت برائے شہری ہوابازی مہیش شرما نے آج کہا کہ شدید بارش سے متاثر چینئی ہوائی اڈے پر تجارتی پروازوں کو پھر سے شروع کرنے میں دو روز کاوقت اور درکار ہے۔
مسٹر شرما نے کہا کہ
چینئی ہوائی اڈے سے تجارتی پروازوں کو ابھی شروع نہیں کیا جاسکا ہے،اس کے لئے دو دن کا انتظار اور کرنا ہوگا۔
انھوں نے کہا کہ ہوائی اڈے پر پینے کے پانی فراہمی بحال ہونے اور پانی کو نکالنے کے بعد پھر سے تجارتی پروازیں شروع کر سکتے ہیں